برسلز (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ بیلجیئم کے صدر حاجی پرویز، غیاث بھٹی، میاں سعید احمد، ذوالفقار احمد، عابد فضل چشتی نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے قوم سے خطاب کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے قوم کے سامنے ان قوتوں کے بارے میں بھی انکشاف کر دیا جو ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
وزیر اعظم کا خطاب انتہائی اہم ہے صدر مسلم لیگ ن بیلجیئم حاجی پرویز
Aug 13, 2014