نیو یارک‘ جنیوا (نمائندہ خصوصی + نیوز ایجنسیاں+رائٹرز) اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے پینل قائم کر دیا‘ تین رکنی پینل مارچ 2015 میں اپنی رپورٹ انسانی حقوق کونسل میں جمع کرائے گا‘ اسرائیل اور حماس کے درمیان معرکس معاونت سے مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی۔
غزہ میں جنگی جرائم: اقوام متحدہ کا کمشن قائم مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی
Aug 13, 2014