مسلم لیگ ن نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کے 25اگست تک بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی، ذرائع

Aug 13, 2014

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ممالک جانے پر 25اگست تک پابندی لگا دی۔اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے تمام ارکان قومی اسمبلی اور ارکان سینٹ سمیت تمام اعلیٰ عہد یداروں کو ہدایت کر دی ہے

مزیدخبریں