اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی صارفین سے تین سرچارجز وصول کرنیکی اجازت دیدی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی کے صارفین پر عائد تین نئے سرچارجز کی وصولی کے خلاف جاری حکم امتناعی خارج کر دیا۔ عدالت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو تینوں سرچارجز کی وصولی کی اجازت دیدی ہے۔ بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت عالیہ کی جانب سے بجلی کے صارفین پر عائد تین نئے سرچارجز کے خلاف حکم امتناعی کو چیلنج کیا گیا تھا۔ قبل ازیں ان سرچارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...