سندھ اسمبلی، قوم کے نمائندوں کو قومی ترانہ بھی یاد نہیں

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) قوم کے نمائندوں کو قومی ترانہ یاد نہیں، قومی ترانے اور ملی نغمے کا فرق بھی معلوم نہیں۔ ارکان سندھ اسمبلی سے قومی ترانے کی فرمائش پر گیت سننے کو ملے۔ نجی چینلز کی فرمائش پر کسی رکن اسمبلی نے قومی ترانے کے دو بول بنائے تو کسی نے ایک، کسی کو ایک بھی بول نہیں آیا۔ اس نے قومی ترانے کی بجائے ملی نغمہ سنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...