لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور دیا ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر حقیقی مارکیٹ قیمت کے مطابق 115روپے مقرر کی جائے عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق بھی روپے کی قیمت اس وقت 115روپے ہونی چاہئے۔ اس امر کا اظہار آپٹما پنجاب کے چیرمین عامر فیاض نے پریس کانفرنس میں کیا۔
حکومت روپے کی قدر مارکیٹ قیمت کے مطابق 115 روپے مقرر کرے: آپٹما
Aug 13, 2016