نااہل وزیراعظم نے سرکاری ریلی نکال کر اپنا سیاسی کیرئر تاریک، مسلم لیگ ن کا بیڑہ غرق کردیا، زاہد کاظمی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے صدر زاہد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ نا اہلی کے بعد وزیر اعظم نے سرکاری ریلی نکال کر نہ صرف اپنا سیاسی کیرئیر تاریک کردیا بلکہ مسلم لیگ ن کا بھی بیڑہ غرق کردیا ہے انہوں نے ےہ بات 13 اگست کو لےاقت باغ مےں عوامی مسلم لےگ کے جلسے مےں چےئرمےن تحرےک انصاف عمران خان کی شرکت کےلئے تےارےوں کے حوالے سے راولپنڈی کینٹ پوٹھوہار ٹاﺅن اور کہوٹہ کے دورے کے دوران پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کہی زاہد حسین کاظمی نے کہا کہ13 اگست کا جلسہ نئے پاکستان کی طرف پہلا قدم ہے اور عمران خان اپنی آئندہ کی حکمتِ عملی کے بارے میں اعلان کریں گے قوم سرکاری ریلی اور عوامی اجتماع میں واضح فرق محسوس کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن