ےومِ آزادی کے موقع پر پی ٹی وی اسلام آباد سنٹر خصوصی پروگرامز پےش کرے گا

Aug 13, 2017

اسلام آباد( کلچرل رپورٹر ) پاکستان ٹےلی وژن اسلام آباد سنٹر سے ےومِ آزادی کی 70 سالہ تقرےبات شاےانہ شان طرےقے سے منائے گا۔ جنرل منےجر پی ٹی وی اسلام آباد سنٹر کنول مسعود کے مطابق ان پروگراموں مےں فرحےن چوہدری کا تحرےر کردہ خصوصی ڈرامہ “ زنجےرِمحبت “پےش کےا جائے گا ۔ “ خواب سے تعبےر تک اسپےشل کوئز شو ،“ جس مےںمختلف ےونےورسٹےز کے طلباءاور طا لبات سے پاکستان کے حوالے سے سوال پوچھے جائےں گے ۔ پاکستان کی خوبصورت اور دلکش وادےوںکی سےر اور معلومات پر مبنی اسپےشل ڈاکومنٹری “ ہردل بولے پاکستان“ جس کے مےزبان ترنجےت سنگھ ہوں گے اور تقرےری مقابلوں پر مبنی “پاکستان سپےک “ان پروگراموں کے اےگزےکٹےو پروگرامز منےجر ملک خالد لطےف اور پروڈےوسرز مےں نسےم احمد عارف ،حسنےن ملک ،فاروق عباس راجا ،حنا فرمان ، مکےش کمہار،فرخ افضل ملک،حسن حےات ،خرم لطےفی ،شہاب الدےن ،ندےم ملک اور شمرےز راجا شامل ہےں ۔

مزیدخبریں