لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی تیر اندازی کے مقابلے کل کھیلے جائیں گے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ جشن آزادی کے موقع پر آرچری کے مقابلے منعقد کروانے کے لئے تمام متعلقہ صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایت جاری ‘ مقابلے پشاور، لاہور، کراچی، کوئٹہ سمیت دوسرے شہروں میں ہونگے۔
جشن آزادی تیر اندازی کے مقابلے کل ہونگے
Aug 13, 2018