لندن (نیٹ نیوز)یوں توآپ نے اکثر کھلاڑیوں کو باسکٹ با ل کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ تصویر میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوباسکٹ بال کو اپنے ہاتھ کی ایک انگلی پر گھماتے ہوئے ٹی شرٹ پہننے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔