ایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے امریکہ پرالزام عائد کیاہے کہ اُس نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے۔
الجزیرہ ٹیلی ویژن کودیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ آبنائے ہرمز زیادہ کشادہ نہیں ہے اس لئے اس میں بیرونی بحری جہازوں میں اضافے سے یہ غیرمحفوظ بن جائے گی۔