ٹیچر کو مارنے کے الزام پر 8 سالہ طالبعلم کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کرنے کی ویڈیو وائرل

میامی(نیٹ نیوز) امریکا میں ٹیچر کو مارنے کے الزام پر 8 سالہ طالبعلم کو نہ صرف سکول سے ہتھکڑی لگا کر گرفتار کیا گیا بلکہ عادی مجرموں کی طرح جیل میں بھی رکھا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست میامی میں ایک سکول کی پرنسپل نے تھانے میں ایک طالب علم کی شکایت کرائی جس میں کہا گیا تھا کہ مذکورہ بچے نے ایک ٹیچر کو مارا ہے جس پر میامی پولیس کے افسران نے طالب علم کے ہاتوں کو پشت پر باندھ کر ہتھکڑی لگائی اور تھانے لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...