لاہور (سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ نا تجربہ کاری کی وجہ سے پاکستان جیتا ہوا میچ ہارگیا۔ اسی گراؤنڈ میں ہم سپنرزکے ساتھ کئی
میچزجیت چکے ہیں۔کوچنگ سٹاف پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ٹیم کے ساتھ ایسے لوگ لگا دیے ہیں جنہیں کاپی پینسل پکڑنے کا شوق ہے، کاپی پینسل پکڑنے کے بجائے کھلاڑیوں کو وہ بتائیں جوآنکھوں سے دیکھیں۔