اہلسنّت رابطہ کونسل  کاعشرہء ناموس اہلبیت وعظمت صحابہ منانے کا اعلان

کراچی ( نیوز رپورٹر ) اہلسنّت رابطہ کونسل پاکستان کے تحت یکم تادس محرم الحرام عشرہء ناموس اہلبیت وعظمت صحابہ منایاجائے گا، ملک بھر میں شہادت امام حسین ؓ واہلبیت اطہارکی ناموس،شہادت سیدناعمر فاروقؓ وعظمت صحابہء کرام پر کانفرنسز کاانعقاد کیاجائے گا۔یہ باتیں اہلسنّت رابطہ کونسل پاکستان کے سربراہ سیدمسرورہاشمی خانی

ای پیپر دی نیشن