لاہور(نوائے وقت رپورٹ)ْقومی کرکٹر محمد حفیظ کو سائو تھمپٹن میں آئسولیشن میں رکھنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ کرونا ٹیسٹ منفی آنے تک وہ آئسو لیشن میں رہیں گے ۔ پی سی بی کے مطابق محمد حفیظ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ہے ۔
کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ‘محمد حفیظ کو آئسولیشن میں رکھنے کا فیصلہ
Aug 13, 2020