بارسلونا فٹبال کلب کے کھلاڑی  کا کرونا ٹیسٹ مثبت نکلا

Aug 13, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بارسلونا فٹ بال کلب کے رکن کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ کلب کے مطابق کھلاڑی میں کرونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تاہم اسے اپنے ہی گھرپر قرنطینہ کیلئے بھیج دیا گیاہے ۔کھلاڑی نے کسی سینئر کھلاڑی کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ۔

مزیدخبریں