کارکن ہرسیاسی جماعت کا سرمایہ ہوتے ہیں:انعام الحق ڈوگر 

صفدرآباد (نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کے نائب صدر انعام الحق ڈوگر نے لاہور میں مسلم لیگی کا رکنوں پر لاٹھی چارج ،آنسو گیس اور گرفتاریوں کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کارکن ہرسیاسی جماعت کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ کارکنوں کے بغیر کوئی سیاسی جماعت کامیاب نہیں ہو سکتی ۔ 

ای پیپر دی نیشن