دینہ (نامہ نگار) دینہ میں نوجوان رکشہ ڈرائیور نے خود کشی کر لی، وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دینہ کے نواحی علاقہ پنڈوری میں 21 سالہ نو جوان رکشہ ڈرائیور ہارون نے اپنے گھر کی چھت پر خود کو فائر مار کر خود کشی کر لی ، خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ رپورٹ پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔