بغداد(اے پی پی)عراقی صوبے صلاح الدین میں ٹرک میں چھپائے گئے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 11 دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری عہدیدار البازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بغداد سے 200 کلومیٹر شمال میں واقع قصبے میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک مشکوک ٹرک روک کر تلاشی لی،دھماکہ ہو گیا ۔
عراق دھماکہ