راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے محلہ غوثیہ کی بیٹھک میں رہائش پزیر خواجہ سراء کی چھ روز پرانی نعش کی شناخت کرلی جس کا نام عدنان عرف نینا معلوم ہوا ہے خواجہ سراء کو کمرے میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا بیٹھک کے مالک حیدر علی اور اس کے ساتھی معظم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔