گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق سٹی کا تنظیمی اجلا س زیر صدارت سید طا ہر احمد شا ہ ایڈ وو کیٹ کی قیا دت میں مقا می ہو ٹل میں ہو ا جس میں تر جما ن سپیکر پنجا ب اسمبلی ڈا کٹر زین علی بھٹی ،ضلعی صدر خوا جہ وقا ر حسین ،ضلعی نا ئب صدر محمد ارشد مغل ،صدر علماء ونگ طا ہر رضا رضوی ،ضلعی جنرل سیکرٹر ی عر فان احسان ،ٹکٹ ہو لڈر این ۔اے 81 چوہد ری اسحا ق گجر ،ٹکٹ ہو لڈ ر پی پی 63 چو ہد ری نسیم حید ر کوہلو ،سیکر ٹری لا ئرز ونگ ذیشان بھنڈر ایڈ وو کیٹ ودیگر عہد یداروں، کا رکنوں نے شر کت کی مقر رین نے کہا چو ہد ری پر و یز الٰہی کے و یژن کے آ گے بڑ ھا نے کے عز م کا عہد کیا ۔