سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں انکم ٹیکس انسپکٹر کوانکریمنٹ نہ دینے کیخلاف اپیل منظور 

Aug 13, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میںجسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست گزارانکم ٹیکس انسپکٹر کو ترقی کے باوجود سپیشل افسر تنخواہ اور انکریمنٹ نہ دینے کیخلاف اپیل منظور کرلی،عدالت نے ایف بی آر کو تنخواہوں کے بقایاجات کی ادائیگی کا حکم دیدیا، عدالت نے حکم دیا کہ درخواست گزار کو قانون کے مطابق انکریمنٹ، پینشن اور دیگر مراعات بھی ادا کی جائیں۔

مزیدخبریں