صدام حسین  اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر   کے اضافی چارج میں مذید3 ماہ کی توسیع

Aug 13, 2021

کوئٹہ (اے پی پی)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق صدام حسین (ٹی اینڈ اے /بی 16-) اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر جن کے پاس سنیئر ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر کیچ کا اضافی چارج تھا میں مذید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں