ملک وقوم کیلئے قربانیاںدینے والے شہداء ہمارا فخر ہیں: علامہ عبدالحنان

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)اتحاد العلماء اہل سنت والجماعت کے زیراہتمام شہید فوجی افسروںکو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تقریب ہوئی جس میں علامہ احمد سعید اعوان اور مفتی محمد جمیل سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر اتحاد کے ضلعی امیر علامہ عبدالحنان صدیقی نے کہا کہ ملک وقوم کے لئے قربانیاںدینے والے شہداء ہمار فخر ہیں۔افواج پاکستان نے جانوں کی قربانیاں دیکر ملک کو  ناقابل تسخیر بنایااسکی مثال ملنا مشکل ہے۔ انہوںنے کہا کہ ملک کی سرحدوںکی حفاظت کرنے والوں کو جس قدر بھی خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...