صوبائی وزیرچوہدری ظہیر الدین  کا حلقہ کا دورہ 

ننکانہ صاحب(نامہ نگار) تحریک انصاف کے صوبائی وزیر برائے پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین خان ایم پی اے نے اپنے حلقہ کا خصوصی دورہ کیا ، دورہ کے دوران سابق ٹکٹ ہولڈر ایم این اے خان عبدالوحید خان نیازی بھی انکے ہمراہ تھے اس موقعہ پر چوہدری ارشد گجر اور چوہدری خالد گجر نے ملاقات کے دوران انہیں علاقہ کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے انتخابی حلقہ میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو تیز کرنے اور لوگوں کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

ای پیپر دی نیشن