ہائیکورٹ، نیا ججز روسٹر جاری


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات کے ساتویں ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا، اطلاق 15 اگست سے ہوگا۔ آئندہ ہفتے کیلئے جسٹس شاہد وحید اور جسٹس شکیل احمد جبکہ جسٹس امجد رفیق اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو ڈویژن بنچ تشکیل دیدیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...