40سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

Aug 13, 2022


لاہور(نمائندہ خصوصی) سندر داس روڈ کے قریب 40 سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل دیا۔

 کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ایدھی ترجمان کا کہناہے کہ 40 سالہ شخص کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے 

مزیدخبریں