سنٹرل سلیکشن  بور ڈ کی  ایک سو سے زائد افسروں کو ترقی دینے کی سفارش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سنٹرل سلیکشن  بور ڈ نے  ایک سو سے زائد افسروں کو گریڈ19 سے20  یا  گریڈ20سے 21میں ترقی دینے کی سفارش کر دی ، پولیس سروس کے 15افسران کی گریڈ 20 سے 21 میں جبکہ 18 افسران کی گریڈ 19سے20میں ترقیوں کی سفارش کی گئی ہے ۔اسی طرح پاکستان ایڈ منسٹریٹیو گروپ کے17افسران کو گریڈ 20سے 21 میں جبکہ 27 افسران کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقیاں دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ سینٹرل سلیکش بورڈ کے تیسرے دن کے اجلاس کی صدارت چیئرمین ایف پی ایس سی کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید نے کی۔پی ایس پی کے جن افسران کی گریڈ 20 سے 21میں ترقیوں کی سفارش کی گئی ان میں احمد اسحاق جہانگیر ،جواد ڈوگر ،اختر حیات ،منیر احمد شیخ ،خالد خٹک ،سہیل حبیب تاجک ، ڈاکٹر ریاض نزیر گاڑھا ، محمد علی بابا خیل ، کاشف عالم ، اشرف زبیر صدیقی ، طارق عباس قریشی ، خادم حسین رند، رفعت مختار ،سلطان احمد چوہدری ،بلال صدیق کمیانہ شامل ہیں ۔جن پی ایس پی 18 افسران کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی ان میں خرم شہزاد  حیدر ،علی جاوید انور ملک ،عثمان غنی ،فاروق احمد ،فرخ بشیر ،عثمان اکرم گوندل ،محمد سلیم ،فرخ رشید ،سید حماد عابد ،عبدلقادر قمر ، تنویر عالم اودھو ،محمد شہزاد آصف ،سرفراز خان ورک ،غازی صلاح الدین ،جواد قمر ،عاطف اکرم ، طارق رزاق ،عطا االلہ چانڈیو  پاس گروپ کے گریڈ20کے17افسران کو گریڈ21میں ترقی دینے سفارش کی گئی ہے ،ان میںندیم افضل چودھری ،نوید احمد چودھری ،سعدیہ ثروت  جاوید ،سلیمان مفتی ،وسیم شمشاد علی ،علی بہادر قاضی ،سارہ اسلم ،نجم احمد سیخ ،کالد سلیم ، وجیہ اللہ کنڈی ، اکرام علی خواجہ ،عبدلاوہاب سومرو،شہاب علی شاہ ،ڈالٹر احمد جاوید ،کامران رحمان کان ،اکرام اللہ ،سرفراز درانی ،پاس گروپ کے27 افسراب جن کو گریڈ19سے20میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی ان میں ابرارحسین ،وقاص عالم ،عزیز احمد جمالی ،مریم خان ،مطیع اللہ ،صدف انیس،شوکت علی ،قیصر سلیم ،سلوت سلیم ، محمد عثمان ،نادر چٹھہ فیاض جتوئی شامل ہیں ۔
 ترقی سفارش

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...