بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چینی وزارت خارجہ کا ترجمان امریکہ پر برس پڑا، ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی سپیکر نینسی پلوسی کو جمہوریت کی اتنی فکر ہے تو افغانستان کا دورہ کریں۔ امریکہ نے افغانستان سے افواج نکال لیں لیکن جرائم کا سلسلہ بند نہیں کیا۔ نینسی پلوسی افغانستان، عراق، شام اور لیبیا جا کر معافی مانگیں۔
چین/ نینسی پلوسی
جمہوریت کی فکر ہے تو امریکی سپیکر عراق ، شام ، لیبیا جا کر معافی مانگیں: چین
Aug 13, 2022