لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ ، موسم گرما کی تعطیلات کے ساتویں ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری ،فوری نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کیلئے تین ڈویژن بنچ تشکیل دیدئیے گئے،اہم اور فوری نوعیت کی سول اور فوجداری نوعیت کی درخواستوں کی سماعت کیلئے 6 سنگل بنچ تشکیل،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرےگا،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرےگا،جسٹس سلطان تنویر احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرےگا۔اس دفعہ عوام صرف جماعت اسلامی کے نیک، صالح اور قابل امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں،مہنگائی کا خاتمہ ہو گا، روزگار کے نئے مواقع پید ا کئے جائیں گے،ملک خوشحال ہو جائے گا اور ہر شخص کو انصاف اس کی دہلیز پر ملے گا۔اس موقع پروزیر معائنہ ٹیم کے ممبر رائے منظور کی طرف سے کسان بورڈ شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری صالح محمد رانجھا کو جو ڈاکٹر شہزادہ رضوی کے خلاف ایک انکوائیری میں پیش ہوئے تھے کو ہراساں کرنے، جماعت اسلامی کے خلاف نازیبا زیبا، غیر اخلاقی اور نا شائستہ زبان استعمال کرنے پر قرار داد مذمت پیش کی گئی اور امیر جماعت اسلامی کو یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس میں لانے کی درخواست کی گئی۔