سر سید ایجوکیشنل فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

 حسن ابدال ( نمائندہ نوائے وقت ) سر سید ایجو کیشنل فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کے آغاز میں پرچم کشائی کی گئی ۔جس کے بعد طلباء و طالبات نے مختلف ٹیبلوز ، ملی نغمے اور تقاریر کے ذریعے اپنے پیارے وطن کو خراج عقیدت پیش کر کہ اپنا پیغام عوام الناس تک پہنچایا کہ " ہم زندہ قوم ہیں " کیونکہ آزاد قومیں ہمیشہ اپنے آزادی کے دن جو ش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں ۔ تقریب کے مہمان خصوصی قاضی ظہور الحق پراجیکٹ ڈائریکٹر سر سید ایجوکیشنل فائو نڈ یشن پاکستان ، طاہر محمود درانی صدر سرسید ایجوکیشنل فائونڈ یشن پاکستان ، ندا ظفر پرنسل الائیڈ سکول حسن ابدال تھے ۔  

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...