گوجرخان (نامہ نگا ر)گوجرخان کے نواحی گا ؤں سسرال سے تعلق ر کھنے والے با صلاحیت سی ایس پی آفیسر 5 بار ڈ ی سی او، سیکرٹری ٹو وز یرا علیٰ پنجاب، سیکرٹری ٹو وز یر اعظم پاکستان، جوا ئنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن، ڈی جی حج رہنے وا لے ابرار احمد مرزا کی اکیسویں گریڈ میں ترقی ہو گئی ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن کے طور پر تعینات ابرار احمد مرزا کو مستقل بنیادوں پر BS-20 سےBS-21 میں ترقی دے دی گئی مرزا ابرار اپنی فرض شناسی قابلیت اور اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے بیوروکریسی کی صفوں میں ہمیشہ نمایاں اور منفرد شناخت کے حامل رہے ترقی ملنے پر دوست احباب نے انہیں مبارک باد دی ہے۔