راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹرسے)مسلم لیگ (ن )شعبہ خواتین کے زیر اہتمام آج 13 اگست بروز اتوار شام چار بجے مسلم لیگ ہائوس راولپنڈی میں جشن آزادی کے سلسلے میں کیک کاٹا جائے گا۔تقریب کی مہمان خصوصی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم طاہرہ اور نگزیب ہوں گی۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ کی خاتون رہنما زیب النساء اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے
آج شام چار بجے مسلم لیگ ہائوس راولپنڈی میں جشن آزادی کا کیک کاٹا جائیگا،زیب النساء اعوان
Aug 13, 2023