ہفتے کے آخر میں غزہ کے سکول پر حملے میں 31 عسکریت پسند مارے گئے: اسرائیلی فوج کا دعوی

Aug 13, 2024 | 00:46

اسرائیلی فوج نے پیر کو کہا کہ اس نے غزہ کے ایک سکول کی عمارت پر ہفتے کے آخر میں کیے گئے حملے میں 31 فلسطینی مزاحمت کاروں کو ہلاک کر دیا جس کے بارے میں امدادی کارکنوں نے اطلاع دی کہ اس میں 11 بچوں سمیت کم از کم 93 افراد ہلاک ہوئے۔اسرائیلی خفیہ اداروں کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں فوج نے کہا کہ اس نے حملے میں ہلاک شدہ "حماس اور اسلامی جہاد کے 31 دہشت گردوں" کی شناخت کی تصدیق کی تھی اور عسکریت پسندوں کے ناموں اور تصاویر کی فہرست فراہم کی۔

مزیدخبریں