عوامی حقوق کی آواز اٹھانے پرکارکنوں کی گرفتاری بلاجواز:علامہ اقبال رضوی

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین  علامہ  احمد اقبال رضوی نے کہا کہ گلگت میں عوامی حقوق کے حق میں آواز بلند کرنے پر علامہ اعجاز حسین، انجمن امامیہ کے  شیخ ذولفقار انصاری، عوامی تحریک بلتستان کے صدر وزیر حسنین و دیگر   پر ایف آئی آر کا اندراج خلاف قانون و بلا جواز ہے۔

ای پیپر دی نیشن