لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نعیم احمد یاسین کی بازیابی کی درخواست پروفاقی اور صوبائی حکومت سے 16اگست کو جواب طلب کرلیا۔
ہائیکورٹ :سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بازیابی کی درخواست ،وفاقی ، صوبائی حکومت سے 16اگست کو جواب طلب
Aug 13, 2024