بہاؤ الدین زکریاؒ نے بھائی چارے کا فلسفہ لوگوں تک پہنچایا :مفتی اصغر صدیقی

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) مرکزی صدر منہاج القرآن علماء کونسل علامہ مفتی اصغر صدیقی نے   صوفی بزرگ حضرت بہاؤ الدین زکریا کے 785ویں سالانہ عرس کے موقع پر کہا حضرت بہاؤ الدین زکریا نے بھائی چارے،محبت اور اخوت کے فلسفے کو لوگوں تک پہنچایا ۔ برصغیر میں پہلی اقامتی درس گاہ قائم کرنے کا اعزاز بھی آپ ہی کوحاصل ہے ۔ مفتی غلام اصغر صدیقی نے کہا اسلام  اور بقائے امن کیلئے صوفیاء کرام کی خدمات  قابل قدر ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن