گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )نائب صدر لائیرز فورم مسلم لیگ(ن)گوجرانوالہ رانا مدثر نذر خاں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شہداء ساری قوم کے ہیرو ہیں۔ملکی امن و سلامتی کے دشمن دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ‘ملکی امن و سلامتی کے دشمن دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔وادی تیراہ میں خارجی دہشت گردوں کیساتھ جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز کے شہید ہونیوالے تین جوانوں کی قربانی ضرور رنگ لائیگی۔