دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشا دیکھ رہی ہے: ایس اے حمید

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سابق مشیر چیئرمین وزیر اعلی ٹاسک فورس و سینئر نائب صدر انصاف لائرز فورم پنجاب ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں غزہ میں جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشا دیکھ رہی ہے،دن رات فلسطینیوں پرآگ برس رہی ہے اور عالمی برادری خاموش ہے،اسرائیلی وزیر اعظم اپنی فوج کے ساتھ مل کر ظلم کر رہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن