بائیڈن کابرطانیہ،فرانس،جرمنی،اٹلی کے سربراہان کو فون،ایران سے کشیدگی کم کرنیکا مطالبہ

Aug 13, 2024 | 11:18

امریکی صدرکی برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی کے سربراہان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے تمام ممالک کے سربراہان کی گفتگو کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ممالک ایران سے کشیدگی کم کریں، ایران اسرائیل کو دھمکانے کا سلسلہ بند کرے،تمام ممالک نے ممکنہ ایرانی حملے کی صورت میں اسرائیل کیساتھ کھڑے ہونے کا اعادہ کیا ہے،امریکا،مصر،یواے ای کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی نئی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔    

مزیدخبریں