شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ فیکٹری ایریا میں 14اگست کے حوالے سے لائٹنگ کرتے ہوئے الیکٹریشن تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا بتایا جاتا ہے کہ 14 اگست کے سلسلہ میں برقی قمقمے لگائے جا رہے تھے کہ حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث الیکٹریشن تھانے کی تیسری منزل سے گر کر شدیدزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس اس واقعہ کو چھپا رہی ہے ۔
شیخوپورہ: لائٹنگ کرتے الیکٹریشن تھانے کی تیسری منزل سے گر کر جاں بحق
Aug 13, 2024