اسلامی ترقیاتی بنک پاکستان کو تیل درآمد کرنے کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا

Aug 13, 2024

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو تیل درآمد کرنے کیلئے 50 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا۔ذرائع کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض کی پہلی قسط اگست میں موصول ہونے کا امکان ہے۔ 10 کروڑ ڈالر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درامد کیلیے کافی ہیں۔

مزیدخبریں