وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ہٹانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا، اور امریکی مداخلت کے الزامات کو سراسر غلط قرار دیا۔جنہوں نے حال ہی میں اپنا عہدہ چھوڑ دیا تھا اور جنوبی ایشیائی ملک سے فرار ہو گئے تھے، ایک پریس میں بریفنگ میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے وائٹ ہاس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا کہ ہمارا کوئی دخل نہیں ہے۔ کوئی بھی ایسی اطلاعات یا افواہیں کہ ان واقعات میں امریکہ کی حکومت ملوث تھی سراسر غلط ہے۔
شیخ حسینہ کو ہٹانے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں تھا: وائٹ ہاوس
Aug 13, 2024 | 15:19