مہمند ایجنسی میں حملے کے بعد نیٹو فورسز کو پاکستان کے راستے سپلائی اٹھارہویں روز بھی معطل۔

Dec 13, 2011 | 09:13

سفیر یاؤ جنگ
قندھاربیس میں سامان کی ترسیل کے بعد واپس لوٹنے والے کنٹینرزاورآئل ٹینکرز کوافغان حکام نے سپن بولدک اورویش منڈی میں روک رکھا ہے جبکہ پاکستانی علاقوں میں بھی افغانستان جانے والے کنٹینرزاور ٹینکرزکی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جبکہ ڈرائیوروں کوشدید سردی اور خوراک کی قلت کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب نیٹو کو متبادل راستوں سے سامان کی ترسیل خاصی مشکل اورمہنگی پڑرہی ہےجبکہ وسطی ایشیا میں سرد موسم اور برفباری کے باعث صورتحال مزید پیچیدہ ہونے کا امکان ہے۔
مزیدخبریں