کسی کو پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانےنہیں دینگے، نیٹو اور ایساف کیساتھ برابری کے تعلقات چاہتےہیں۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

Dec 13, 2011 | 14:11

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں دنیا کےمختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں اور ہائی کمشنروں کی کانفرنس کےاختتامی سیشن سےخطاب کرتے ہوئےوزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نےکہا کہ نیٹو حملےمیں قومی سلامتی کو شدید دھچکا پہنچا، کسی کو پاکستان کےمفادات کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے،حملےکے
حوالے سےتمام سوالات کےجوابات چاہتےہیں۔
وزیراعظم گیلانی کاکہناتھا کہ پاکستان دنیا کے تمام ممالک سے بہترتعلقات چاہتا ہے، پاکستان کی خارجہ پالیسی قومی مفاد کےاصولوں پر مبنی ہے اور قومی اتحاد ہی ہماری طاقت ہے۔ نیٹو اور ایساف کیساتھ تعلقات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں
مزیدخبریں