لاس اینجلز (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست آریگان میں ایک ماسک پہنے شخص نے فائرنگ کرکے کم از کم دو افراد کو ہلاک کر دیا جس کے بعد مسلح شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
امریکہ:نقاب پوش نے 2 قتل کرکے گولی مار لی
Dec 13, 2012