کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان دارالحکومت کابل کی عدالت میں اس وقت انوکھا واقعہ پیش آیا جب طلاق کے حصول کے لئے آنے والی خاتون کو جج ظہورالدین نے شادی کی پیشکش کر دی جج نے اس سے کہا کہ کیس کی رقم نہیں ہے تو مجھ سے شادی کر لو۔ تہمیں 20 لاکھ روپے دوں گا اور سونے میں تول دوں گا۔