اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 12-12-12 کو 64 برس کے ہوگئے۔ وہ 11-12-13 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12-12-12 رواں صدی کی وہ آخری تاریخ تھی جس میں دن‘ مہینہ اور سال ایک جیسے ہوں گے۔ 12-12- کی تاریخ خود ٹھیک 100 سال بعد آئے گی۔ یہ وہ یادگار لمحات ہیں جو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے حصے میں آئے ہیں۔ وہ گذشتہ روز 12-12-12 کو 64 برس کے ہوگئے جبکہ 11-12-13 کو وہ اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔