یپلزپارٹی نے عدلیہ سمیت تمام اداروں کو مضبوط کیا: عائشہ گوہر

Dec 13, 2012

لاہور (لیڈی رپورٹر ) پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن عائشہ گوہر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے‘ پیپلزپارٹی کے مخالفین حکومت کےخلاف سازشوں کی بجائے آئندہ انتخابات کی تیاریاں کریں۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گوہر نے کہا کہ صدر آصف زرداری کو آئین کے تحت پارلیمنٹ نے جو اختیارات دیئے ہیں انکو صرف کوئی ایک شخص یا ادارہ نہیں صرف پارلیمنٹ ہی ختم کر سکتی ہے۔ 

مزیدخبریں