کھجور اور بادام کا استعمال عضلاتی کھچاﺅ میں مفید ہے

Dec 13, 2012

لاہور (پ ر) ماہر علاج بالغذا حکیم حافظ زاہد غزالی نے کہا ہے کہ موسم سرما میں اکثر خشکی کا غلبہ ہو جاتا ہے جو پورے جسم کے عضلات میں کھچاﺅ کا باعث بنتی ہے خصوصاً پٹھوں، کمر اور پنڈلیوں پر یہ غلبہ زیادہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات اپنے تجربہ سے ثابت کی ہے کہ ایسے موسم میں کھجور اور بادام کے ساتھ دودھ کا استعمال قوت مدافعت پیدا کرتا ہے جو عضلاتی کچھاﺅ کے لئے بے حد مفید ہے۔ 

مزیدخبریں